آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہاکہ نکاح انسانی زندگی Reaction on Girls Marriages Age کی ایک اہم ضرورت ہے نکاح کس عمر میں ہو اس کے لیے کسی متعین عمر کو پیمانہ نہیں بنایا جاسکتا۔
Reaction on Girls Marriages Age: لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافہ پر مسلم رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل - شادی کی عمر شخصی آزادی میں مداخلت
مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 21 برس کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جس پر مسلم رہنماؤں Reaction on Girls Marriages Age کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافہ پر مسلم رہنماؤں کا ملا جلا ردعمل
مزید پڑھیں:
- Child Marriage (Amendment) Bill, 2021: لڑکیوں کی شادی کی عمر میں اضافے پر علمائے اکرام نے مخالفت کی
- Maulana Kalbe Jawad on Girls Marriage Age: ہم حکومت کے فیصلے کی قدر کرتے ہیں، لیکن اسلام نے لڑکیوں کی جلد شادی کا حکم دیا ہے
- Jitan Ram Manjhi Girls Marriage Age: 'اکیس برس عمر کی شادی سے آبادی کنٹرول ہوگی'