اردو

urdu

By

Published : Sep 22, 2021, 10:05 AM IST

ETV Bharat / bharat

اندور: شاعر نوح عالم کی یاد میں مشاعرہ کا انعقاد

اندور میں گزشتہ دنوں شاعر نوحہ عالم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا ان کا یوں اچانک گزر جانے سے جہاں اردو ادب میں خلاء پیدا ہوا ہے وہیں ان کے شاعر ساتھی غمزدہ ہیں۔

mushaira
شاعر نوح عالم کی یاد میں مشاعرہ

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں گزشتہ دنوں شاعر نوح عالم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا ان کی یاد میں 'یادیں نوح علم' کے عنوان سے مشاعرہ منعقد کیا گیا۔

اندور میں گزشتہ دنوں شاعر نوحہ عالم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا تھا ان کا یوں اچانک گزر جانے سے جہاں اردو ادب میں خلاء پیدا ہوا ہے وہیں ان کے شاعر ساتھی غمزدہ ہیں۔

نوح عالم کی یاد میں 'یادیں نوحہ عالم' عنوان سے مشاعرہ نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام شعراء نے روایتی طریقے سے جازم پر بیٹھ کر کلام پیش کیا۔

شاعر نوح عالم کی یاد میں مشاعرہ

مزید پڑھیں:۔ایک شاعر سیریز: شہرت یافتہ شاعرہ چاندنی شبنم سے خصوصی گفتگو

اس موقع پر اندور ضلع وقف بورڈ کے صدر ڈاکٹر شکیل اوج کا اعجاز بھی کیا گیا۔ نشست میں شعراء کرام کے علاوہ بھارتی جنتا پارٹی کے اقلیتی مورچہ کے صدر منظور احمد بھی موجود تھے۔ تمام شعرائے کرام نے جہاں نوح عالم کو یاد کیا وہیں اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔

اس نشست میں ظہیر راج، عمران یوسف زئی، گوہر دی واسی، ایس کمال، شاہنواز انصاری جیسے شاعر موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details