اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Mumbai Police Summons Nupur Sharma: نپور شرما کو ممبئی پولیس کا سمن - بی جے پی کی سابق ترجمان

بی جے پی کی سابق ترجمان نپور شرما کو ممبئی پولیس نے سمن جاری کیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ نپور شرما کو 22 جون کو پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی سے متعلق اپنے متنازع ریمارک پر بیان ریکارڈ کرنے کےلیے سمن جاری کیا گیا۔

Mumbai police summons Napur Sharma
نپور شرما کو ممبئی پولیس کا سمن

By

Published : Jun 7, 2022, 2:23 PM IST

واضح رہے کہ نپور شرما کی جانب سے متنازع بیان کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ان کے خلاف ممبئی سمیت ملک کے علاقوں میں مقدمات بھی درج کیے گئے۔

نپور شرما کو ممبئی پولیس کا سمن

ABOUT THE AUTHOR

...view details