ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں تھرٹی فرسٹ نائٹ کو ممبئی پولیس کافی مستعدی سے جگہ جگہ ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی ہے۔ شہر کے تمام تفریحی مقام اور ہوٹلوں کو بند کردیا گیا ہے، اس دوران جو بھی کرونا پروٹول کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا جائے گا اس کے خلاف سخت حکومتی قوانین اور کاروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ Mumbai Police Alert On 31 Night
Mumbai Police Alert On 31 Night: تھرٹی فرسٹ نائٹ کو ممبئی پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ
سال نو کی رات ممبئی پولیس کے لئے کافی اہم ہوتی ہے کیونکہ ممبئی میں سال کے اخیر دن اور نئے سال کا استقبال کرتے ہوئے جشن منانے والوں کی بھیڑ ہوتی ہے۔ اس سال ممبئی میں الرٹ جاری کیا گیا ہے اس لئے ممبئی پولیس کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔Mumbai Police Alert On 31 Night
تھرٹی فرسٹ نائٹ کو ممبئی پولیس کی جانب سے گاڑیوں کی چیکنگ
مزید پڑھیں:۔Happy New Year 2022:سال نو، امید کی نئی کرن
سال نو کی رات ممبئی پولیس کے لئے کافی اہم ہوتی ہے کیونکہ ممبئی میں الرٹ جاری کیا گیا ہے اس لئے ممبئی پولیس کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے تھرٹی فرٹس نائٹ کو ممبئی پولیس کی جانب سے کی جانے والی کاروائیوں کو جاننے کی کوشش کی۔