شوپیان: صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر تازہ برفباری ہونے کی وجہ سے روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں تازہ برفباری ہوئی ہے جس کے بعد حکام نے روڈ کو احتیاطاً ٹریفک کی آمد رفت کے لیے اگلے اعلان تک بند کر دیا ہے۔ وہیں محکمہ موسمیات نے آج شام سے وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔
Mughal Road Closed مغل روڈ پر تازہ برفباری، ٹریفک کی آمد و رفت بند
مغل روڈ پر پیر کی گلی علاقے میں تازہ برفباری ہوئی ہے جس کے بعد حکام نے روڈ کو احتیاطاً ٹریفک کی آمد رفت کے لیے اگلے اعلان تک بند کر دیا ہے۔
مغل روڈ پر تازہ برفباری، ٹریفک کی آمد و رفت بند