اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک - jammu srinagar highway

بانہال کے پاس جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل سوار شخص حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں اس کی موت ہوگئی۔ ہلاک ہونے والا شخص بانہال ڈولی کام کا رہنے والا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ

By

Published : Mar 18, 2021, 4:19 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل سوار شخص حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں اس کی موت ہوگئی۔ اس شخص کی شناخت عابد احمد لون کی طور پر کی گئی ہے اور یہ بانہال ڈولی کام کا رہنے والا بتایا جارہا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ

واضح رہے کہ اس شاہراہ پر اکثر حادثات پیش آتے رہتے ہیں اور اکثر راہگیروں کی موت ہوتی ہے اس کے باوجود بھی انتظامیہ کی جانب سے یہاں پر احتیاطی اور حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details