اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مرادآباد- ظفر اسلام سے خاص بات چیت

کم وقت میں منصوبوں کا فائدہ کس طرح زمینی سطح پر لایا جائے گا؟ مدرسہ بورڈ اور اردو اکیڈمی ابھی تشکیل پائی ہے لیکن ہماری ریاستی حکومت پہلے سے ہی اردو اکیڈمی اور مدرسہ بورڈ کے منصوبے چلارہی ہے۔

Moradabad: Special Interview with Zafar Islam
مرادآباد- ظفر اسلام سے خاص بات چیت

By

Published : Sep 20, 2021, 3:27 PM IST

راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ ظفر اسلام مرادآباد سرکٹ ہاؤس پہنچے۔ ظفر اسلام نے ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ سے خاص گفتگو میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتوں کے لئے کئی منصوبے چلارہی ہے، جن منصوبوں کا فائدہ اقلیت اٹھارہی ہے۔

ویڈیو

ابھی مدرسہ بورڈ اور اردو اکاڈمی بنی ہے۔ ریاستی انتخابات نزدیک ہیں۔ اتنے کم وقت میں منصوبوں کا فائدہ کس طرح زمینی سطح پر لایا جائے گا؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ظفر اسلام نے کہا کہ بھلے ہی مدرسہ بورڈ اور اردو اکاڈمی ابھی تشکیل پائی ہے لیکن ہماری ریاستی حکومت پہلے سے ہی اردو اکاڈمی اور مدرسہ بورڈ کے منصوبے چلارہی ہے۔ بھلے ہی اس کی تشکیل ابھی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بی جے پی کے 150 اراکین اسمبلی میرے رابطے میں ہیں: اوم پرکاش راج بھر

ABOUT THE AUTHOR

...view details