ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی ایک چھوٹے سے دیہات میں غضب ناک بندروں نے انتقامی عمل میں ایک دو نہیں بلکہ 250 سے زائد کتوں کو ہلاک کردیا Monkeys Has Allegedly killed Around 250 Dogs ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق بندروں نے کتوں کو جکڑ کر بلندی سے گرا کر مارڈالا۔ اس سے قبل کتوں کے غول نے بندر کے ایک بچے کو قتل کردیا تھا اور اس کےبعد بندروں نے کسی کتے کو زندہ نہیں چھوڑا اور وہاں سے باقی کتے فرار ہوچکے ہیں۔
اس کےعلاوہ لوگوں کی اکثریت خوفزدہ ہے کیونکہ بندروں نے انسانوں پر بھی حملے شروع کردیے ہیں۔ یہاں تک کہ خونخوار بندروں نے خود اسکول جانے والے بچوں کا پیچھا کیا اور ایک دو بچوں کو زخمی بھی کیا ہے۔