معروف کرکٹر و کانگریس رہنما محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیز الدین صاحب کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ آج محمد عزیز الدین صاحب نے آخری سانس لی۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کے والد کا انتقال - Mohammad Azizuddin father passes away
بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور صدر حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیزالدین کا انتقال ہوگیا ہے۔
Etv Bharat
اطلاعات کے مطابق 19 اکتوبر بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد بقیع ، بنجارہ ہلز میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔