اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 107.29 کروڑ لوگوں کو کووڈ ویکسین کی کم از کم ایک خوراک دی جا چکی ہے۔ تاہم کئی اضلاع میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کی رفتار سست ہے۔ اس پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے وزیراعظم نے متعلقہ ضلع مجسٹریٹس کے ساتھ جائزہ میٹنگ بلائی ہے۔
مزید پڑھیں:۔کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے لئے وزیر اعظم کے انتخابی حلقہ میں زبردست تیاری