نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی کابینہ کی سکیورٹی کے امور کی کمیٹی کی میٹنگ میں ملک کی حفاظتی تیاریوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں موجودہ عالمی منظر نامے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Modi with Defense Officers: مودی نے دفاعی تیاریوں کا جائزہ لیا - Prime Minister Narendra Modi held a meeting with Defense Affairs
یوکرین پر روس کے حملے کے بعد پیدا ہوئی صورتحال پر وزیر اعظم نریندر مودی نے دفاعی امور کے افسران کے ساتھ میٹنگ کر حفاظتی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ PM Modi Meeting with Defense Officers۔
![Modi with Defense Officers: مودی نے دفاعی تیاریوں کا جائزہ لیا Modi with Defense Officers](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14721906-661-14721906-1647181645910.jpg)
Modi with Defense Officers
مزید پڑھیں:
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر خارجہ ایس جے شنکر، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول، خارجہ سکریٹری ہرش شرنگلا اور دیگر سینئر حکام نے میٹنگ میں شرکت کی۔
(یو این آئی)