اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مودی نے گرو گووند سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا - tribute to Guru Gobind Singh

سکھوں کے مذہبی پیشوا کو آج پورے ملک میں یاد کیا جا رہا ہے۔

Modi
Modi

By

Published : Jan 20, 2021, 2:09 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے گرو گووند سنگھ جی کے پرکاش پرو پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

مودی نے گرو گووند سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا
وزیراعظم مودی نے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ ’’میں گرو گووند سنگھ جی کے پرکاش پرو کے موقع پر انہیں سلام کرتا ہوں۔ انہوں نے اپنی مکمل زندگی انصاف اور متحد سماج بنانے کےلئے مختص کی۔ وہ اپنے اصولوں پر عمل کرنے میں پختہ عزم تھے۔ ہم ان کی ہمت اور قربانی کو بھی یاد کرتے ہیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ گورو جی کا مجھ پر ایک خاص کرم ہے کہ ہماری حکومت کے دور میں گرو گوبند سنگھ جی کا 350 واں پرکاش پرب ہوا۔ مجھے پٹنہ میں ہونے والی عظیم الشان تقریبات کی یاد آ رہی ہے، جہاں مجھے جا کر اپنی عقیدت کا اظہار کرنے کا موقع بھی ملا۔''

ABOUT THE AUTHOR

...view details