اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مودی نے چنّی کو مبارک باد پیش کی - چرنجیت سنگھ چنی جی کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارک باد

نریندرمودی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا، " چرنجیت سنگھ چنی جی کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارک باد۔

مودی نے چنّی کو مبارک باد پیش کی
مودی نے چنّی کو مبارک باد پیش کی

By

Published : Sep 20, 2021, 9:49 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے چرنجیت سنکھ چنی کو پنجاب کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر آج مبارک باددی۔

نریندر مودی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا، " چرنجیت سنگھ چنی جی کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارک باد۔

پنجاب کے لوگوں کی بھلائی کے لئے حکومت پنجاب کے ساتھ مل کر کام کرنا جاری رکھیں گے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details