بھارت کے سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی آج 95 برس کے ہو گئے ہیں۔PM Modi visit senior BJP leader's home
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے کروڑوں کارکنوں کے ساتھ ساتھ ملک کی عوام کے لیے بھی باعث ترغیب ہیں۔ سابق نائب وزیر اعظم اڈوانی آج 95 برس کے ہو گئے ہیں۔