اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

راجستھان کے پانچ رہنماؤں کو اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ذمہ داری دی گئی ہے - راجستھان

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے راجستھان کے رہنماؤں کو آنے والی اسمبلی انتخابات میں اضلاع و لوک سبھا کے لحاظ سے مبصرین کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ اس میں ٹھیڑی گڑھوال کے مبصر رکن اسمبلی پرشانت بیرووا، دہرادون پچواڈون کے انچارج ایم ایل اے دانش ابرار، دہرادون شہر کے انچارج ایم ایل اے اندراج گرجر، ہریدوار میٹروپولیس انچارج جے پور کی سابق میئر جیوتی کھنڈیلوال کو انچارج بنایا گیا ہے۔

راجستھان کے پانچ رہنماؤں کو اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ذمہ داری دی گئی ہے
راجستھان کے پانچ رہنماؤں کو اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ذمہ داری دی گئی ہے

By

Published : Oct 25, 2021, 10:09 AM IST

Updated : Oct 25, 2021, 11:35 AM IST

راجستھان کے رہنماوں کو ان دنوں اے آئی سی سی کی جانب سے دیگر ریاستوں کا انچارج اور مبصرین کی ذمہ داری دی جا رہی ہے۔ اے آئی سی سی راجستھان کے رہنماوں پر زیادہ اعتماد ظاہر کر رہی ہے۔ گجرات جیسی انتخابی ریاست کا سب سے پہلے انچارج راجستھان کے وزیر صحت رگھو شرما کو بنایا گیا، اس کے بعد پنجاب جیسی انتخابی ریاست کا چارج وزیر ریونیو ہریش چودھری کو سونپا گیا۔

راجستھان کے پانچ رہنماوں کو اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ذمہداری دی گئی ہے

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے راجستھان کے رہنماؤں کو آنے والی اسمبلیوں میں اضلاع و لوک سبھا کے لحاظ سے مبصرین کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔ اس میں ٹھیڑی گڑھوال کے مبصر رکن اسمبلی پرشانت بیرووا، دہرادون پچواڈون کے انچارج ایم ایل اے دانش ابرار، دہرادون شہر کے انچارج ایم ایل اے اندراج گرجر، ہریدوار میٹروپولیس انچارج جے پور کی سابق میئر جیوتی کھنڈیلوال کو انچارج بنایا گیا ہے۔

راجستھان کے پانچ رہنماوں کو اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ذمہداری دی گئی ہے

مزید پڑھیں:۔اتراکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں عروج پر

راجستھان کے پانچ رہنماوں کو اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات کی ذمہداری دی گئی ہے

اسی طرح روڑکی میٹروپولیس اور روڑکی کے انچارج کرشنا پونیا، الموڑہ کے انچارج ایم ایل اے وید پرکاش سولنکی، چمپاوت کے انچارج ایم ایل اے اندرا مینا، نینی تال کے انچارج ایم ایل اے چیتن دودی، کاشی پور کے انچارج ایم ایل اے روہت بوہرا اور نینی تال لوک سبھا کے انچارج وزیر راجیندر یادو کو بنایا گیا۔

کہا جا رہا ہے کہ راجستھان کے رہنماوں کو توجہ دینے کے پیچھے اتراکھنڈ کے انچارج دیویندر یادو ہیں، جو اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات کے دوران راجستھان کے شریک انچارج رہ چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے قابل اعتماد راجستھان رہنماوں کو مبصر بنایا ہے۔

Last Updated : Oct 25, 2021, 11:35 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details