اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نوجوان عسکریت پسندوں کو بندوق کا راستہ چھوڑ دینا چاہئے: دل باغ سنگھ - جموں و کشمیر پولیس

جموں و کشمیر پولیس کے چیف دل باغ سنگھ نے کہا کہ عسکریت پسندی کے راستہ میں سوائے خسارہ اور نقصان کے کچھ نہیں ہے۔ نوجوانوں کو یہ راستہ چھوڑ دینا چاہئے۔

عسکریت پسند نوجوانوں کو بندوق کا راستہ چھوڑ دینا چاہئے: دل باغ سنگھ
عسکریت پسند نوجوانوں کو بندوق کا راستہ چھوڑ دینا چاہئے: دل باغ سنگھ

By

Published : Nov 1, 2021, 10:14 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج جموں و کشمیر پولیس چیف کی طرف سے ایک بار پھر عسکریت پسند نوجوانوں کو بندوق کا راستہ چھوڑ کر قلم اٹھانے کی اپیل کی گئی۔

جموں و کشمیر پولیس کے چیف دل باغ سنگھ نے کہا کہ اس سے کچھ نہیں حاصل ہوگا، اس راستہ پر سوائے خسارے اور نقصان کے کچھ نہیں ہے۔

عسکریت پسند نوجوانوں کو بندوق کا راستہ چھوڑ دینا چاہئے: دل باغ سنگھ

مزید پڑھیں:۔کھیلوں میں حصہ لے کر نوجوان امن و امان میں کردار ادا کر رہے ہیں: دلباغ سنگھ

جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے ایک دوڑ کا اہتمام کیا گیا جو جو نہرو پارک سے نشاط باغ تک اختتام پزیر ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details