مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی انتقال کر گئے - all india muslim personal law board
مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن تھے اور سیاسی و سماجی طور پر کافی سرگرم رہا کرتے تھے۔
مولانا مفتی اعجاز
مولانا مفتی اعجاز ارشد قاسمی کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن تھے اور سیاسی و سماجی طور پر کافی سرگرم رہا کرتے تھے۔