مولانا محمود مدنی اسپتال سے ڈسچارج - محمود مدنی اسپتال سے ڈسچارج
جمعیت علما ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود اسعد مدنی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد گروگرام کے میدانتا اسپتال میں زیرعلاج تھے، آج انہیں اسپتال سے صحتیابی کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔
مولانا محمود مدنی اسپتال سے ڈسچارج
جمعیت علما ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود اسعد مدنی گذشتہ کچھ روز سے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد گروگرام کے میدانتا اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں آج اسپتال سے صحتیابی کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔