سندھ:پاکستان کے سندھ علاقے میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مسافر بس میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے سبب تقریبا 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ دیگر کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ ایک مقامی حکام نے بتایا کہ بس سے 11 لاشیں نکال لی گئی ہیں جن میں آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ یہ تمام افراد کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ واپس جا رہے تھے۔ Many dead as bus catches fire in Pakistan
Bus Catches Fire in Pakistan مسافر بس میں آگ لگی، 11 افراد ہلاک - fire break out in bus in pakistan
سندھ میں ایک مسافر بس میں آگ لگنے سے آٹھ بچوں سمیت تقریبا 11 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ دیگر کئی کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Bus Catches Fire In Pakistan
مسافر بس میں آگ لگی
مزید پڑھیں:۔Kalaburagi Road Accident : مسافر بس میں آگ لگنے سے آٹھ افراد ہلاک، 12 زخمی
حکام کے مطابق ایئرکنڈیشنگ نظام میں خرابی کی وجہ سے مسافر بس میں آگ لگی، جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا ہے، زخمیوں کو اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ Many dead as bus catches fire in Pakistan