اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

منی پور: فوج کی کاروائی میں چار عسکریت پسند ہلاک - فی الحال اب بھی آپریشن جاری ہے

منی پور کے ہنگو جنگ میں فورسیز نے آپریشن کے دوران 4 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ آپریشن کے دوران فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ بھی ہوئی تاہم ابھی بھی فوج کا آپریشن جاری ہے۔

فوج نے چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا
فوج نے چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا

By

Published : Oct 10, 2021, 10:29 PM IST

سکیورٹی فورسز بشمول آسام رائفلز، بھارتی فوج کی 3 کور نے منی پور کے ہنگوجنگ میں آپریشن کے دوران 4 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔

فوج نے چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا

آپریشن کے دوران فوج اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ بھی ہوئی۔ فی الحال اب بھی آپریشن جاری ہے۔ اطلاع کے مطابق عسکریت پسندوں کا تعلق 'کوکی' گروپ سے بتایا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details