امپھال: منی پور کے دارالحکومت امپھال میں باسکٹ بال گراؤنڈ کے قریب دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس لگانے کے سلسلے میں منی پور پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق کھیترمیوم بھوگیندرو سنگھ نامی شخص کو امپھال کے سنگجمی چنگاماکھا میں باسکٹ بال گراؤنڈ کے قریب آئی ای ڈی لگانے کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا تھا۔ امپھال ویسٹ کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کش شیوکانتا سنگھ نے بتایا کہ اس کے پاس سے آئی ای ڈی میں استعمال ہونے والے ڈیوائس سے ملتے جلتے چھ الیکٹرانک ڈیجیٹل سرکٹس برآمد ہوئے ہیں۔ پوچھ گچھ کے دوران مذکورہ شخص نے انکشاف کیا کہ وہ یو این ایل ایف کا ایک فعال کارکن ہے۔ Man arrested for planting IED near Basketball ground in Imphal
Planting IED Near Basketball Ground باسکٹ بال گراؤنڈ کے قریب آئی ای ڈی نصب کرنے والا گرفتار - آئی ای ڈی نصب کرنے والا گرفتار
پولیس کے مطابق کھیترمیوم بھوگیندرو سنگھ نامی شخص کو امپھال کے سنگجمی چنگاماکھا میں باسکٹ بال گراؤنڈ کے قریب آئی ای ڈی لگانے کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا تھا۔ Planting IED Near Basketball Ground
باسکٹ بال گراؤنڈ کے قریب آئی ای ڈی نصب کرنے والا گرفتار
مزید پڑھیں:۔ Two Suspected Arrested آسام میں دو مشتبہ افراد گرفتار
قبل ازیں آسام پولیس نے پیر کو موریگاؤں ضلع میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ۔ پولیس ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ دونوں ملزمان پر عسکری تنظیم انصار اللہ بنگلہ ٹیم سے تعلق رکھنے کا الزام ہے۔موریگاؤں کی پولیس سپرنٹنڈنٹ اپرنا این کے ذرائع کے مطابق گرفتار مشتبہ افراد کی شناخت مصدق حسین اور اکرام الاسلام کے نام سے ہوئی ہے۔