اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Mamata Wrote A Letter To The Prime Minister: ممتا نے آئی اے ایس ایکٹ کے سلسلے میں وزیراعظم کو لکھا خط - مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی

محترمہ بنرجی آئی اے ایس ایکٹ میں ترمیم کے تولق سے فکر مند ہیں۔ انہوں نے ایک ہفتے میں دوسری بار وزیر اعظم کو خط لکھا ہے. Mamata Wrote A Letter To The Prime Minister

ممتا نے آئی اے ایس ایکٹ کے سلسلے میں وزیراعظم کو لکھا خط
ممتا نے آئی اے ایس ایکٹ کے سلسلے میں وزیراعظم کو لکھا خط

By

Published : Jan 21, 2022, 8:37 AM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر آئی اے ایس ایکٹ میں ترمیم پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اسے واپس لینے کی اپیل کی۔ Mamata Wrote A Letter To The Prime Minister

محترمہ بنرجی آئی اے ایس ایکٹ میں ترمیم کے تولق سے فکر مند ہیں۔ انہوں نے ایک ہفتے میں دوسری بار وزیر اعظم کو خط لکھا ہے۔

مزید پڑھیں:۔Modi will end Congress with Mamata's help: 'ممتا کی مدد سے مودی کانگریس کا خاتمہ کریں گے'

انہوں نے اپنے خط میں ایکٹ میں ترمیم کے مرکز کے فیصلے پر دوبارہ ناراضگی ظاہر کی ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details