اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ممتا بنرجی آج روڈ شو کریں گی، انتخابی منشور ملتوی - اردو نیوز کولکاتا

پیر میں چوٹ لگنے کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی آج عوامی طور پر نظر آئیں گی۔ ممتا بنرجی جنوبی کولکاتا میں روڈ شو کریں گی۔ وہیں ٹی ایم سی کا آج جاری ہونے والا انتخابی منشور ملتوی کر دیا گیا ہے۔

Mamata Banerjee
ممتا بنرجی

By

Published : Mar 14, 2021, 10:18 AM IST

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی آج وہیل چیئر پر پد یاترا کریں گی۔ ممتا بنرجی جنوبی کولکاتا کے میو روڈ پر واقع گاندھی مورتی سے پد یاترا کریں گی۔

پیر میں چوٹ لگنے کے بعد پہلی بار وہ عوامی طور پر نظر آئیں گی۔

وہیں ٹی ایم سی نے اپنے پروگرام میں تبدیلی کی ہے، ٹی ایم سی آج اپنا انتخابی منشور جاری نہیں کرے گی۔

مزید پڑھیں:

کھیلا ہوبے نعرے کو عوام کی حمایت حاصل لیکن اپوزیشن کی تنقید

پارٹی کا انتخابی منشور آج جاری ہونے والا تھا۔ اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details