اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'مسلم طلبہ کی اعلیٰ تعلیم کے لیے مہاراشٹر حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں': ایم پی امتیاز جلیل - مسلم طلبہ کے اعلی تعلیم کے لیے مہاراشٹر حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں

بارٹی اور سارتھی جیسی اسکیموں کے تحت دلتوں، پسماندہ طبقات اور مراٹھا سماج کو فائدہ مل رہا ہے، لیکن مسلم طلبا و طالبات اپنے حق کے لیے سرگرم اور حکومت سے اسکیم کے لئے پرزور مطالبہ کر رہے ہیں۔

مسلم طلبہ کے اعلی تعلیم کے لیے مہاراشٹر حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں
مسلم طلبہ کے اعلی تعلیم کے لیے مہاراشٹر حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں

By

Published : Aug 19, 2021, 5:30 PM IST

Updated : Aug 19, 2021, 6:11 PM IST

مہاراشٹر میں دلتوں اور مراٹھا طبقات کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنایا جارہا ہے، لیکن اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ریاستی حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں ہے، مہاراشٹر مسلم اسٹوڈنس فیلو شپ سمیتی کے ارکان نے اس معاملے میں ایم پی امتیاز جلیل سے ملاقات کی اور حکومت سے نمائندگی کا مطالبہ کیا۔

مسلم طلبہ کے اعلی تعلیم کے لیے مہاراشٹر حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں
مسلم طلبہ کے اعلی تعلیم کے لیے مہاراشٹر حکومت کے پاس کوئی اسکیم نہیں

مزید پڑھیں:ممبئی ہائی کورٹ نے جلوس عاشورہ کی مشروط اجازت دی

طلبہ کا کہنا ہے کہ وزارت سماجی انصاف کے تحت ریاست میں بارٹی، سارتھی اور مہا جیوتی جیسے ادارے قائم کیے گئے جو دلت، پسماندہ، مراٹھا اور کنبی سماج کی ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔

Last Updated : Aug 19, 2021, 6:11 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details