ریاست مدھیہ پردیش میں بدھ کو کورونا ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ویکسینیشن مہم کے پہلے دن صبح 9 سے رات 10 بجے تک 23 لاکھ 50 ہزار 792 لوگوں کو ڈوز لگائی گئی۔
مدھیہ پردیش : مہا ویکسینیشن مہم 1789008 افراد کو پہلا ڈوز اور527752 افراد کو دوسرا روز لگا۔
جبکہ اتر پردیش میں 3 اگست کو ایک دن میں سب سے زیادہ 29 لاکھ ٹیکے لگائے گئے تھے-
بھوپال میں حدف کے مطابق 704 سنٹر پر 80 ہزار لوگوں کو ٹیکہ لگانے کا مقصد پورا کای گیا۔
80100 لوگوں کو ٹیکہ لگایا گیا۔
1.48 لاکھ لوگ ایسے تھے۔ جنہوں نے اب تک وقت پورا ہونے کے باوجود بھی دوسرا ڈوز نہیں لگوایا تھا۔
ضلع انتظامیہ کے مطابق بچے ہوئے 1.37 لاکھ لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں کس نے لگائی جائے گی-