پولیس کے مطابق 25 جنوری کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دلہا سمیت کئی افراد ہلدی کی تقریب میں تلوار لہراتے ہوئے دیکھے گئے۔
تلوار لہرانے کے جرم میں دلہا اور مہمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج
نوی ممبی کے تربے علاقے میں شادی سے پہلے کی تقریب میں تلوار لہرانے کے جرم میں پولیس نے دلہا اور مہمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ۔ابھی تک کسی کو حراست میں نہیں لیاگیا۔
تلوار لہرانے کے جرم میں دولہا اور مہمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج
پولیس کے مطابق یہ تقریب 17 جنوری کو تربے کے ایک کھلے میدان میں منائی گئی تھی۔
تحقیقات کی بنیاد پر پیر کے دن تربےکی ایم آی ڈی سی پولیس نے دلہا اور باراتیوں کے خلاف تعزیت ہند ، اسلحہ ایکٹ اور مہاراشٹرا پولیس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آی آر درج کی۔