اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مدراس ہائی کورٹ کا سیرم انسٹی ٹیوٹ اور آئی سی ایم آر کو نوٹس - سیرم انسٹی ٹیوٹ

مدراس ہائی کورٹ نے پونے میں قائم سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔

مدراس ہائی کورٹ کا سیرم انسٹی ٹیوٹ اور آئی سی ایم آڑ کو نوٹس
مدراس ہائی کورٹ کا سیرم انسٹی ٹیوٹ اور آئی سی ایم آڑ کو نوٹسمدراس ہائی کورٹ کا سیرم انسٹی ٹیوٹ اور آئی سی ایم آڑ کو نوٹس

By

Published : Feb 19, 2021, 3:42 PM IST

مدراس ہائی کورٹ نے پونے میں قائم سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔

مدراس ہائی کورٹ نے یہ نوٹس کوویشیلڈ ویکسین کے استعمال کے بعد منفی اثرات کا سامنا کرنے والے ایک شخص کی جانب سے دائر درخواست پر جاری کیا ہے۔

یہ نوٹس چنئی سے تعلق رکھنے والے بزنس کنسلٹنٹ کی طرف سے دائر کردہ رٹ پٹیشن کے جواب میں جاری کیا گیا ہے، ان کا دعویٰ ہے کہ وہ کوویشیلڈ کے استعمال کے بعد منفی اثرات سے دوچار ہیں، انہوں نے پانچ کروڑ روپے معاوضہ مانگا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details