اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

مادھوری دکشت نے یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے لیے لوگوں کو ترغیب دی - Madhuri Dixit encouraged people to make yoga a part of their lives

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری دکشت نے عالمی یوگا کے دن سے قبل یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے لیے لوگوں کو ترغیب دی۔

مادھوری دکشت نے یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے لئے لوگوں کو ترغیب دی
مادھوری دکشت نے یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے لئے لوگوں کو ترغیب دی

By

Published : Jun 18, 2021, 7:14 PM IST

عالمی یوم یوگا 21 جون سے قبل مادھوری دکشت نے یوگا کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ مادھوری نے لوگوں کو یوگا کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کے لئے حوصلہ افزائی کی ہے۔

مادھوری دکشت نے یوگا کو زندگی کا حصہ بنانے کے لئے لوگوں کو ترغیب دی

اس ویڈیو میں مادھوری نے بتایا کہ گھرپر ہی رہ کر کیسے یوگا کرسکتے ہیں۔ ویڈیو میں مادھوری ’بھجنگاسن‘ کرتی نظرآرہی ہیں۔

مادھری نے ویڈیو شیئرکرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ’’یوگا کوزندگی کا حصہ بنائیں۔ یوگا ہمیشہ سے میرے فٹنس کا راج رہا ہے۔

مزید پڑھیں:کرن جوہر نے یش جوہر فاؤنڈیشن لانچ کیا

عالمی یوم یوگا آنے والا ہے۔ میں آپ کو کچھ آسان یوگا آسن کرنے کا طریقہ بتاتی ہوں ۔ اس آسن سے ریڑھ کی ہڈی مضبوط ہوگی اور تناو، تھکن سے آپ آزادرہیں گے۔ آج ہم ’بھجنگاسن‘ کریں گے۔

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details