ایم وینکیا نائیڈو نائیڈو نے عیسائی برادری کے مقدس تہوار گڈ فرائڈے کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ اس موقع پر سب لوگوں کو حضرت عیسیٰ کی زندگی سے ترغیب حاصل کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں:
ایم وینکیا نائیڈو نائیڈو نے عیسائی برادری کے مقدس تہوار گڈ فرائڈے کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ اس موقع پر سب لوگوں کو حضرت عیسیٰ کی زندگی سے ترغیب حاصل کرنی چاہیے۔
مزید پڑھیں:
انہوں نے کہا، 'آج گڈ فرائڈے پر انسانی کے تئیں حضرت عیسیٰ کے رحم، ان کی محبت اور اور انسانیت کی ترقی کے لئے ان کی قربانی کو عقیدت سے یاد کریں۔ سبھی کے تئیں رحم، باہمی محبت اور ہم آہنگی یہی حضرت عیسیٰ کی زندگی کا پیغام ہے۔'
یو این آئی