اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

UPSC CSE 2021: یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے والے مسلم امیداروں کی فہرست - سول سروسز امتحان 2021

یو پی ایس سی 2021 میں جموعی طور پر تقریباً 685 امیدوار کامیاب ہوئے، جن میں 25 مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ مسلم امیدواروں کے نام یہاں درج کئے گئے ہیں۔ List of Muslim candidates

یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے والے مسلم امیداروں کی فہرست
یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب ہونے والے مسلم امیداروں کی فہرست

By

Published : May 31, 2022, 12:02 PM IST

یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے سول سروسز امتحان 2021 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ تقریباً 685 امیدوار امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں، ان میں سے 25 مسلمان ہیں۔ مسلم امیدواروں میں ٹاپ رینک 109 ہے جسے اریبہ نعمان نے حاصل کیا ہے۔ List of Muslim candidates who cracked UPSC CSE 2021

آل انڈیا رینک مسلم امیدواروں کے نام
1 109

اریبہ نعمان

2

125

محمد سبور خان

3

162

سید مصطفی ہاشم

4

274

افنان عبدالصمد

5 276

ارشد محمد

6 279

محمد ثاقب عالم

7 287

اسرار احمد کچلو

8 305 شیخ علی
9 309

محمد عبدالرؤوف شیخ

10 344

نازش عمر انصاری

11 364

فیصل خان

12 368 شمائلہ چودھری
13 386 مہوش ٹاک
14 414

محمد قمر الدین خان

15 419

محمد شبیر

16 441

فیصل رضا

17 457

معصوم راجہ خان

18 464

آصف اے

19 474 مکسان ڈگر
20 482 تحسین بانو
21 496

یخ محمد زیب ذاکر

22 516

محمد صدیق شریف

23 545

محمد شوکت عظیم

24 575 مقیم حسنی مبارک
25 600

انور حسین

ABOUT THE AUTHOR

...view details