اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

منوج سنہا نے وزیر اعظم کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی - LG Manoj Sinha wishes PM Modi

منوج سنہا نے کہا کہ نئے بھارت کی تعمیر کے لئے مودی جی کی انتھک کاوشیں ہم سب کے لئے حوصلے کا ذریعہ ہیں۔

manoj sinha
منوج سنہا

By

Published : Sep 17, 2021, 5:31 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے 71 ویں جنم دن کے موقعے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

منوج سنہا

ان کا کہنا ہے کہ نئے بھارت کی تعمیر کے لئے مودی جی کی انتھک کاوشیں ہم سب کے لئے حوصلے کا ذریعہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عسکریت پسندی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے جمعے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’عزت مآب وزیر اعظم شری نریندر مودی جی کو ان کے جنم دن کے موقع پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور ان کی دراز عمر اور صحت مند زندگی کے لیے دست بدعا ہوں۔ نئے بھارت کی تعمیر کے لئے آپ کی غیر معمولی اور انتھک کاوشیں ہم سب کے لیے حوصلے کا ذریعہ ہیں، دعا گو ہوں کہ قوم آپ کی متحرک اور بصیرت افروز قیادت کے تحت ترقی کرتی رہے‘۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details