اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے نئے کیسز چار ہزار سے کم - بھارت میں کورونا کے نئے کیسز چار ہزار سے کم

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 ہزار 55 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 6 ہزار 150 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں کورونا کے نئے کیسز چار ہزار سے کم
بھارت میں کورونا کے نئے کیسز چار ہزار سے کم

By

Published : Mar 8, 2022, 10:17 AM IST

بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 993 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 108 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 210 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 49 ہزار 948 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 ہزار 55 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 6 ہزار 150 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 43 لاکھ 10 ہزار 567 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 179 کروڑ 13 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

ABOUT THE AUTHOR

...view details