اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

لکھیم پور: کسانوں کے ہلاکتوں کو لے کر راشٹریہ ‏لوک دل کا کینڈل مارچ - ای ٹی وی بھارت کی خبر

لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی ہلاکتوں کو لے کر راشٹریہ ‏لوک دل نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ راشٹریہ لوک دل نے کینڈل مارچ نکالا۔

lakhimpur
لکھیم پور

By

Published : Oct 4, 2021, 7:12 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے مرکزی چوراہے شو مورتی پر لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی ہلاکتوں کو لے کر راشٹریہ ‏لوک دل نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور مختلف چوراہوں سے کینڈل مارچ نکالا گیا۔

ویڈیو

راشٹریہ لوک دل کے ضلع صدر پربھات تومر نے مزید معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ آج لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے ہلاکتوں کو لے کر ہماری پارٹی کے ذریعے اس تشدد کی سخت مذمت کرتے ہوئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور کینڈل مارچ بھی نکالا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

لکھیم پور کھیری: کسانوں اور بی جے پی کارکنان میں جھڑپ، 8 ہلاک

پربھات تومر نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس تشدد میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details