ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنئو کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے وائس چانسلر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت 40 ڈاکٹرز کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق ان سبھوں طبی عملوں نے کورونا ویکسینیشن کی پہلی ڈوز لے رکھی تھی اس کے باوجود بھی یہ کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔
ویکسینیشن کے بعد بھی 40 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر - وائس چانسلر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
لکھنئو کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے وائس چانسلر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت 40 ڈاکٹرز کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔
ویکسینیشن کے بعد بھی 40 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر
آپ کو بتادیں کہ یہ ایسا پہلا معاملہ نہیں ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے بعد کورونا کی تصدیق ہوئی ہے، بلکہ ملک میں ایسے کئی معاملے سامنے آچکے ہیں اور مسلسل آ بھی رہے ہیں کہ لوگ کورونا ویکسینیشن کے بعد اس مہلک وبا سے متاثر ہو رہے ہیں۔
Last Updated : Apr 6, 2021, 8:26 PM IST