اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Kerala Reports First Case of Omicron: کیرالہ میں اومیکرون کا پہلا معاملہ - کیرالہ میں اومیکرون کا پہلامعاملہ

برطانیہ سے واپس آئے ایک مسافر کے اتوارکو کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون سے متاثر پائے جانے کے بعد کیرالہ میں کووڈ-19 کی نئی قسم کا پہلا معاملہ Kerala Reports First Case of Omicron درج کیا گیا۔

کیرالہ میں اومیکرون کا پہلا معاملہ
کیرالہ میں اومیکرون کا پہلا معاملہ

By

Published : Dec 12, 2021, 10:59 PM IST

ریاستی وزیر صحت وینا جارج Minister of State for Health Veena George نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ریاست میں اومیکرون کے پہلے کیس Kerala Reports First Case of Omicron کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ چھ دسمبر کو ابوظہبی کے راستے یہاں پہنچے طیارے میں سوار تمام مسافروں کوانتہائی احتیاطی تدابیراختیارکرنے کو کہاگیا تھا۔

  • مزید پڑھیں: Delhi reports second case of Omicron COVID variant: دہلی میں اومیکرون کا دوسرا کیس درج

اس درمیان کیرالہ کے رہنے والے شخص کے دورشتہ داروں کو بھی کووڈ-19 سے متاثرپایا گیا۔ ان کے نمونے جینومک سیکوینسنگ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details