اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Union Budget 2022: کین بیتوا ندی پروجیکٹ کے لئے 1400 کروڑ روپے مختص - کین بیتوا ندی پروجیکٹ

حکومت نے سال 23-2022 کے بجٹ میں کین-بیتوا ندیوں کو جوڑنے کے پروجیکٹ کے لئے 1400 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ KenBetwa River Project in Budget 2022

کین بیتوا ندی پروجیکٹ کےلئے 1400 کروڑ روپے مختص
کین بیتوا ندی پروجیکٹ کےلئے 1400 کروڑ روپے مختص

By

Published : Feb 1, 2022, 1:14 PM IST

حکومت نے سال 23-2022 کے بجٹ میں کین-بیتوا ندیوں کو جوڑنے کے پروجیکٹ کے لئے 1400 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ Ken-Betwa River Project in Budget 2022

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو لوک سبھا میں مالی سال 23-2022 کے بجٹ التزامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 44605 کروڑ روپے کی لاگت والے اس پروجیکٹ کےلئے اس بار کے بجٹ میں 1400 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس پروجیکٹ سے نو لاکھ ہیکٹیئر زرعی زمین کو آبی فراہمی کی جائے گی، ساتھ ہی 62 لاکھ لوگوں کو پینے کا پانی مہیا کرایا جا سکے گا۔

اس پروجیکٹ سے 103 میگاواٹ پن بجلی اور 27 میگاواٹ شمسی توانائی کی پیداوار کی جا سکے گی۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details