اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آلودگی کو کم کرنے کے لیے دہلی کے باشندوں سے کیجریوال کی اپیل

دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی سطح ایک بار پھر بڑھنے لگی ہے۔ اسے روکنے کے لیے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے لوگوں سے اپیل کی ہے۔

Kejriwal appeals to Delhiites to reduce pollution
آلودگی کو کم کرنے کے لیے دہلی کے باشندوں سے کیجریوال کی اپیل

By

Published : Oct 13, 2021, 9:50 AM IST

Updated : Oct 14, 2021, 12:52 PM IST

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ دہلی حکومت اس سمت میں اقدامات اٹھارہی ہے، لیکن آلودگی کو روکنے کے لیے عام لوگوں کو بھی تعاون کرنا ہوگا۔ پریس کانفرنس کے دوران کیجریوال نے دہلی والوں سے تین اپیل کی ہیں۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

سنٹرل وسٹا پروجیکٹ تعمیرات معاملہ: مرکز نے وقف بورڈ کی درخواست پر اپنا رخ پیش کرنے کے لیے عدالت سے وقت مانگا


1- ریڈ لائٹ پر گاڑیوں کے انجن کو بند کر لیں۔
2- ہفتے میں ایک دن، کار یا اسکوٹر کا استعمال بند کریں، پبلک ٹرانسپورٹ یا کار پولنگ کریں۔
3- گرین ایپ استعمال کر کے باشعور شہری بنیں۔ آلودگی کے بارے میں شکایت کریں۔

Last Updated : Oct 14, 2021, 12:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details