اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

KCR's Daughter Kavitha Summoned By CBI کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو سی بی آئی نے طلب کیا - شراب پالیسی کیس

تلنگانہ کے وزیر اعلی کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو سی بی آئی نے طلب کیا ہے۔ کے کویتا کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے منگل کو دہلی شراب پالیسی کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کے لیے طلب کیا ہے۔ Delhi liquor policy case

کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو سی بی آئی نے طلب کیا
کے سی آر کی بیٹی کے کویتا کو سی بی آئی نے طلب کیا

By

Published : Dec 2, 2022, 10:51 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے کویتا کو سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے منگل کو دہلی شراب پالیسی کیس میں بطور گواہ پیش ہونے کے لیے طلب کیا ہے۔ KCR's Daughter K Kavitha Summoned By CBI

سابق ایم پی اور قانون ساز کونسل کی رکن کویتا کو دہلی میں سی بی آئی ہیڈکوارٹر یا تحقیقاتی ایجنسی کے حیدرآباد دفتر میں حاضر ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ چندر شیکھر راؤ کی بیٹی کے کویتا نے نے سی بی آئی سے یا تحقیقاتی ایجنسی کے حیدرآباد دفتر میں پوچھ گچھ کی درخواست کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Delhi Liquor Policy Case دہلی شراب گھوٹالے میں منیش سسودیا کے پی اے گرفتار

ABOUT THE AUTHOR

...view details