کرناٹک میں اسمبلی کا ونٹر سیشن Karnataka winter session 2021 چل رہا ہے جہاں پر ریاستی کابینہ نے ریاستگیر چل رہی شدید مخالفت کے باوجود اینٹی کنورشن بل Anti Conversion Bill کو منظوری دے دی ہے۔
Karnataka Cabinet Clears Anti-Conversion Bill: کانگریس بی جے پی کواینٹی کنورشن بل پاس کرنے نہیں دیگی - کرناٹک میں اسمبلی کا ونٹر سیشن
کرناٹک کانگریس کے ترجمان Karnataka Congress Spokesperson نظام الدین فوجدار کہتے ہیں کہ بی جے ہی فرقہ پرست اینٹی کنورشن بل Anti Conversion Bill کو اپنے سیاسی مقصد کو حاصل کرنے کا ذریعہ بنا رہی یے جسے کانگریس کامیاب ہونے نہیں دیگی۔
کانگریس بی جے پی کواینٹی کنورشن بل پاس کرنے نہیں دیگی
اس بل کے قانون بننے سے پہلے ہی ریاست بھر میں فورسفل کنورشن کے نام پر کئی چرچز پر حملے Attack on the Church ہورہے ہیں جس سے کرشچنز خوف کے ماحول میں ہیں۔ حالانکہ نہ صرف اپوزیشن بلکہ ریادت بھر میں اس بل کی مخالفت میں پرزور طریقے سے احتجاجات کئے جارہے ہیں کہ ایسے قانون سے سماج دشمن عناصر کو تشدد کرنے کی چھوٹ ملیگی۔