اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Jumu'atul-Wida with Peace in Moradabad: مرادآباد میں امن وامان سے جمعۃ الوداع کا اختتام - Jumma-tul- Wida, Al-Qudus Day observed

عید کا تہوار ملک کے ہر ہندوستانی کا تہوار ہے اس کو ہم سب ہندوستانی مل جل کر مناتے ہیں. ملک کے سبھی تیوہاروں کو ہر مذہب کے لوگ مناتے ہیں یہی ہمارے ملک کی خوبصورتی ہے. Jumu'atul-Wida with Peace in Moradabad

مرادآباد میں امن وامان سے جمعۃ الوداع کا اختتام
مرادآباد میں امن وامان سے جمعۃ الوداع کا اختتام

By

Published : May 1, 2022, 8:01 PM IST

مرادآباد:ریاست اتر پردیش کے مرادآباد سے سماج وادی پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کے مقدس مہینے کے آخری جمعۃ الوداع کی نماز مسجدوں میں ادا کی گئی۔ آگے بولتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ضلع انتظامیہ اور ضلع پولیس کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے شہر کے کونے کونے پر مستعد رہتے ہوئے امن وامان بنائے رکھا اور نمازیوں کو کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہونے دیں۔ Jumu'atul-Wida with Peace in Moradabad

مرادآباد-ایم پی ڈاکٹر ایس ٹی حسن

یہ بھی پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details