شملہ: بھارتی جنتا پارٹی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے ہماچل پردیش میں شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ Nadda Expressed Grief Over Loss Of Life Due to Rain
نڈا نے آج ان خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ یہ نقصان ناقابل تلافی ہے۔ انہوں نے غم کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کو صبر کی خواہش کی۔