اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جان ابراہم کی ’ستیہ میو جیتے۔2 عید پر ریلیز ہوگی - urdu news

بالی ووڈ کے ماچو مین جان ابراہم کی آنے والی فلم ’ستیہ میو جیتے۔2‘ عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

John Abraham's 'Satya Mayo Jite-2' will be released on Eid
جان ابراہم کی ’ستیہ میو جیتے۔2 عید پر ریلیز ہوگی

By

Published : Mar 18, 2021, 1:47 PM IST

جان ابراہم ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ستیہ میو جیتے۔2‘ کے لیے زیر بحث ہیں۔ اس فلم میں جان کے ساتھ دیویا کھوسلہ کمار کا بھی اہم کردار ہے۔

جان ابراہم نے فلم ’ستیہ میو جیتے۔2‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کیا ہے۔ اس فلم کے نئے پوسٹر میں جان ابراہم دو مختلف کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔

ایک میں جان پولیس اہلکار کی حیثیت سے نظر آرہے ہیں تو وہیں دوسرے کردار میں انہوں نے بنیان پہنا ہوا ہے اور وہ ایکشن موڈ میں ہیں۔

جان ابراہیم نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’’اس عید ستیہ ورسیز جے دونوں لڑیں گے اس سال ، دونوں بھارت ماں کے لال!
یو این آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details