حیدرآباد:ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز کی جانب سے 30 جولائی بروز ہفتہ کو ایم ایم ٹی ایس اسٹیشن کے قریب نیو ملک پیٹ نواب شاہ عالم خان کالج آف انجینیئرنگ اینڈ ٹکنالوجی میں ایک میگا جاب میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس جاب میلہ میں ایف ایم سی جی، ریٹیل، ہاسپٹلز، بی پی او، بینکنگ، مینجمنٹ، فائنانس، آئی ٹی اور دیگر شعبہ میں ملازمت کے مواقع فراہم ہوں گے۔ Job fair held in Hyderabad on July 30
مزید پڑھیں: