اردو

urdu

Jashan E Urdu Mushaira in Meerut ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیراہتمام جشن اردو اور مشاعرے کا انعقاد

By

Published : Nov 20, 2022, 7:38 PM IST

میرٹھ میں ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن اردو اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقامی شعراء کے علاوہ مشہور و معروف شعراء نے اپنے کلام سے سامعین سے داد تحسین حاصل کیں۔ ساتھ ہی اردو کی بقا کے لئے کلام پیش کیے۔ Jashan E Urdu Mushaira Meerut

ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن اردو اور مشاعرے کا انعقاد
ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن اردو اور مشاعرے کا انعقاد

میرٹھ:کورونا وبا کے خاتمے کے بعد ادبی محفلوں اور مشاعرے کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ اسی کے تحت میرٹھ میں گزشتہ روز سماجی تنظیم ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک ادبی محفل و مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مقامی شعرا کے علاوہ مختلف اضلاع سے شعراء اکرام نے شرکت کی۔

ہم خیال فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن اردو اور مشاعرے کا انعقاد

ادبی محفلوں اور نشست کے آف لائن انعقاد سے جہاں شعرا میں خوشی دیکھی گئی، وہیں سامعین نے آف لائن مشاعرے کا لطف اٹھایا۔ ایسے میں ان کا کہنا تھا کہ ادب کا جو کارواں رک گیا تھا۔ اس کی پھر سے شروعات سے شاعروں کو بھی اپنے ادب پیش کرنے کا موقع ملا ہے اس سے اردو زبان کو بھی فروغ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ادبی محفلوں اور مشاعرے سے اب لگ رہا ہے کہ زندگی کا معمول ایک بار پھر سے ان ادبی پروگرامز کے ذریعے کورونا کے درد کو کم کرنے کا کام کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Mushaira On Yaadein Arjun Singh کانگریس نے یاد ارجن سنگھ مشاعرہ کا اہتمام کرنے کا اعلان کیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details