بھارتیہ جنتا پارٹی کی برسر اقتدار حکومت نے حزب اختلاف کے احتجاج کے باوجود ریاست میں گئوکشی بل کو آرڈیننس کے ذریعے قانون کی شکل دے کر اسے نافذ بھی کردیا ہے۔
گئوکشی آرڈیننس کے خلاف مہم چلانے کا اعلان - anti cattle slaughter ordinance
تقریباً 70 سماجی و سیاسی تنظیموں پر مشتمل 'کرناٹک جن جاگروتی آندولن' نے طئے کیا ہے کہ بی جے پی کے گئوکشی آرڈیننس کی مخالفت میں ریاست گیر مہم چلائی جائے گی۔
گوکشی آرڈیننس کے خلاف مہم چلائی جائیگی، کرناٹک جن جاگروتی آندولن
'سماج میں یہ دیکھا جارہا ہے کہ گوکشی کے آرڈیننس کے نفاذ سے نہ صرف مسلمان بلکہ کئی بچھڑے طبقے اور کسان اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اسے واپس لے'۔