خالد نے سنگلز ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتا اور سریش کڈکی کے ساتھ ڈبلز ایونٹ میں دوسرا کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ وہ کسی بھی قومی سطح کی پیرا بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والے دہلی کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس موقع پر خالد نے کہا کہ میرا خواب بین الاقوامی سطح پر پیرالمپکس میں ہندوستان کے لیے تمغہ جیتنا ہے۔Jamia Student wins Medal in National Para Badminton Championship.
جامعہ کے طالب علم نے یونیورسٹی کا نام روشن کیا یہ بھی پڑھیں:
جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر۔ نجمہ اختر نے خالد کو اس کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا کی۔ واضح رہے کہ پی ایچ ڈی سے پہلے خالد نے جامعہ ملیہ اسلامہ سے بی اے (آنرز) ہندی، ماسٹر آف سوشل ورک (ایم ایس ڈبلیو) اور ایم اے (ہندی) پروگرام بھی کیے ہیں۔
جامعہ کے طالب علم نے یونیورسٹی کا نام روشن کیا jamia vc najma akhtar congatulates badminton champion