ممبئی: جامع مسجد مرکزی رویت ہلال کمیٹی Markazi Ruyat Hilal Committee اور سنی جمعیتہ علماء چاند کمیٹی Sunni Jamiat Ulema Cahand Committee نے الگ الگ اطلاع میں آج 29،ربیع الآخرۃ کو جمادی الاول کاچاند Jamadi-ul-Awwal Crescent Moonنظر آنے کااعلان کیا،اطلاع کے مطابق مطلع صاف ہونے کی وجہ سے عام رویت ہوئی ہے۔ملک دوسرے شہروں اور مہاراشٹرکے متعدد علاقوں سے چاند نظر آنے کی خبر ہے۔
اس طرح اطلاع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند نے بھی اعلان کیا ہے کہ کل بتاریخ6/دسمبر بروز پیر ماہ جمادی الاول کی پہلی تاریخ ہوگی۔