ڈپٹی انسپکٹر جنرل اور بی ایس ایف جموں ایس پی ایس سندھو نے بتایا کہ نے کہا کہ سمگلر سامبا بین الاقوامی سرحد سے منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ BSF kills three Pak smugglers in Jammu
BSF kills three Pak smugglers in Jammu: تین پاکستانی اسمگلرز ہلاک - منشیات کے تقریباً 36 کلوگرام وزنی 36 پیکٹ برآمد
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اتوار کو علی الصبح جموں میں تین پاکستانی اسمگلروں کو ہلاک کردیا اور منشیات کے تقریباً 36 کلوگرام وزنی 36 پیکٹ برآمد کئے۔ BSF kills three Pak smugglers in Jammu
![BSF kills three Pak smugglers in Jammu: تین پاکستانی اسمگلرز ہلاک بی ایس ایف نے تین پاکستانی اسمگلروں کو ہلاک کردی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14384889-377-14384889-1644119571930.jpg)
بی ایس ایف نے تین پاکستانی اسمگلروں کو ہلاک کردی
بی ایس ایف کے مطابق 6 فروری کی علی الصبح میں بی ایس ایف جموں کے چوکس دستوں نے 3 پاکستانی اسمگلروں کو ہلاک کردیا جو سامبا بین الاقوامی سرحد کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کر رہے تھے اور منشیات کے 36 پیکٹ (تقریباً 36 کلوگرام) برآمد کیے، جو ممکنہ طور پر ہیروئن تھے اور ایک بڑی سمگلنگ کو ناکام بنایا۔
افسر نے بتایا کہ علاقے کی تلاش مہم جاری ہے۔