اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

UP Assembly Election 2022: مرادآباد دیہات سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار سے خاص بات چیت - UP Assembly Election 2022

ریاستی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد تمام سیاسی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر ریاستی انتخابات میں اتارا ہے۔ اگر بات کی جائے ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کی تو مرادآباد دیہات 27 اسمبلی سیٹ سے سماج وادی پارٹی کے امیدوار حاجی ناصر قریشی سے ہمارے نمائندے نے خاص گفتگو کی۔ Interview with Samajwadi Party candidate from Moradabad rural seat

UP Assembly Election 2022
مرادآباد دیہات سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار سے خاص بات چیت

By

Published : Jan 25, 2022, 11:09 AM IST

حاجی ناصر قریشی نے ای ٹی وی بھارت اردو سے خاص گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر اترپردیش میں سماجوادی پارٹی کی حکومت بنتی ہے، تو ہم سب سے پہلے مرادآباد میں ایک سرکاری یونیورسٹی بنوانے کا کام کریں گے، جس کا مطالبہ بہت پرانا ہے۔ بی جے پی حکومت میں کوئی بھی کام نہیں ہوا ہے۔ Special Interview with ETV India Urdu

ویڈیو
یوم جمہوریہ ملک بھر میں کیوں منایا جاتا ہے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس دن ہمارے ملک کا آئین بنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:


حاجی ناصر قریشی اب سے پہلے دو بار BSP سے مرادآباد کاٹ اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ چکے ہیں اور دونوں ہی بار انتخاب میں شکست ہوئی ہے لیکن وہ ایک بار پھر اس الیکشن میں سماجوادی پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب میں ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details