اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

انسٹا گرام کچھ دیر کے لئے بند،صارفین پریشان - سوشل میڈیا

رات 12 بجے تقریباً ایک گھنٹہ تک انسٹا گرام کا سروس ڈاؤن رہا۔ صارفین انسٹا گرام کے ذریعہ پیغامات تو بھیج رہے تھے تاہم ان کی فیڈ اپ ڈیٹ نہیں ہورہی تھی۔ حالانکہ بعد میں انسٹا گرام کی سروس دوبارہ بحال ہوگئی ۔جس کے بعد صارفین راحت کی سانس لی

انسٹا گرام کچھ دیر کے لئے بند
انسٹا گرام کچھ دیر کے لئے بند

By

Published : Oct 9, 2021, 3:14 AM IST

Updated : Oct 9, 2021, 3:42 AM IST

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام رواں ہفتہ آج دوسری دفعہ ڈاؤن ہوگیا۔سروس ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کا کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

انسٹا گرام کچھ دیر کے لئے بند

رات 12 بجے تقریباً ایک گھنٹہ تک انسٹا گرام کا سروس ڈاؤن رہا ۔صارفین انسٹا گرام کے ذریعہ پیغامات تو بھیج رہے تھے یاہم ان کی فیڈ اپ ڈیٹ نہیں ہورہی تھی۔حالانکہ بعد میں انسٹا گرام کی سروس دوبارہ بحال ہوگئی ۔جس کے بعد صارفین راحت کی سانس لی

اس سے قبل سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ، فیس بُک اور انسٹا گرام میں تکنیکی خرابیوں کے باعث گذشتہ پیر کو اس کی سروس بند ہوگئی تھی۔کئی گھنٹوں کے بعد دوبارہ ا س کی سروس دوبارہ بحل ہوئی تھی

Last Updated : Oct 9, 2021, 3:42 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details